the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
سعودی،3ڈسمبر(ایجنسی) سعودی عرب کی حکومت نے مملکت کے سرکاری علماء بورڈ کی تشکیل نو کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ مجلس شوریٰ میں کئی نئے ارکان کی شمولیت کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب میں جاری کردہ ایک شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ سپریم علماء کونسل کی تشکیل نو کی جائے گی۔
شاہی فرمان



کے تحت مجلس شوریٰ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد آل عمرو کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کی جگہ ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آل الشیخ کو مجلس شوریٰ کا چیئرمین، ڈاکٹر محمد بن امین احمد الجفری کو وائس چیئرمین اور ڈاکٹر یحییٰ بن عبداللہ بن عبدالعزیز الصمعان کو چیئرمین کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔


نئے شاہی فرمان کے تحت وزیر برائے لیبر سماجی ترقی مفرج الحقبانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کی جگہ علی الغفیص کو وزارت بہبود آبادی کا قلم دان سونپا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.